پشاور سٹی کیپٹل پولیس کی جانب سے ضلع پشاور میں کہلی کچہری کا آغاز کر دیا گیا۔
جس میں ڈی ایس پی کینٹ احسان شاہ ایس ایچ او گلبرگ ابراہم خان، نے شہید آصف خان باغی پارک نوتھیہ میں کہلی کچہری میں شرکت کی۔
پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا آئی جی پولیس معظم جآ انصاری کی خصوصی ہدایات پر پشاور سٹی کیپٹل پولیس کی جانب سے ضلع پشاور میں کہلی کیچری کا آغاز کر دیا گیا پشاور کے دل نوتھیہ میں ڈی ایس پی کینٹ جناب احسان شاہ ایس ایچ او گلبرگ ابراہیم خان سب انسپکٹر نوتھیہ چوکی جاوید خان و سٹی ڈی و سپیشل برانچ آفیسرز نے شہید اصف خان باغی پارک نوتھیہ میں کہلی کیچری میں شرکت کی۔پولیس کہلی کیچری نوتھیہ میں معزز مہمانوں میں سابق ناظم و ڈسٹرکٹ کونسل ممبر و پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان صفدر خان باغی ،انجمن تاجران صوبائی صدر مجیب الرحمن،چیف آرگنائزر سابقہ صدر احسان عرف چنے،انجمن نوتھیہ بازار صدر عالم خان، صدر عزیز خان،سابقہ ناظمین اسد اللّٰہ جان ،میاں وسیم،ملک انیس ،ایم آئی محمد پرویز ،عبد الروف،ھدایات خان،پراپرٹی ایسوسی ایشن صدر جعفر خان ،اھل سعادات جناب سید ولید شاہ باچا پسر سید اقبال شاہ باچا،اصف جعفر ،نور عثمان ،سید اکبر ،جابر خان ،شاھد اقبال و دیگر شرکاء نے بھر پور شرکت ۔ڈی ایس پی کینٹ احسان شاہ نے آئس ڈرگز و دیگر کرائم میں میں ملوث جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا اور اہل علاؤہ سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تا کہ ہماری نوجوان نسل کو اس خطرناک و بری کرنے آئس کے نشے سے بچایا جاسکے انہوں نے کہا ہے جلد گل گ پولیس اسٹیشن نوتھیہ میں قانون کی بالادستی کرنے والے باعزت سابقہ منتخب نمائندوں اور سفید ریش علماء کی ایک کمیٹی بنائی جائے گی جو علاقے میں برے کاموں نشے تماشوں ملوث افراد کو راہ راست پر لایا جائے اور دیرینہ دشمنیوں کے ختمے کیا جائے سکے ۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے آئی جی پولیس معظم جآ انصاری کی جانب سے صوبے بھر بالخصوص پشاور میں کہلی کیچری کے انعقاد پر انہوں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس روائع سے عوام اور پولیس کے درمیان ڈر و خوف کے بادل چھٹے جائینگے اور خیبر پختونخوا پولیس فرنیڈلی پولیس کا کردار ادا کر رہی ہے۔انہوں نے ڈی ایس پی کینٹ احسان شاہ کا شکریہ ادا کیا اور سٹی کیپٹل پولس پشاور کی جانب سےکہلی کیچری کو ایک نئے چراغ روشنی کی نئ امید قرار دیا کہلی کیچری سے عوامی مسائل حل ہونگے اور پولیس کا کردار اور معیار مزید بلند ہوگا صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے شہر پشاور اور بالخصوص نوتھیہ میں چند قبضہ مافیہ کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ضیعف العمر اور بد دیانت جرائم پیشہ افراد کے ساتھ ملکر شریف خاندانی صاحب جائداد افراد کے گھروں پر اپنے آباؤاجداد کی فرخت شدہ جائیدادوں کے پرانے کاغزات جو کے فروخت شدہ اپنے ہاتھوں میں پشاور بھر کے قبضہ مافیہ کے پاس لے جاکر جھوٹے فراڈ و نوسرباز دعویدار بن کر کاغزات لے کر شریف خاندانی صاحب جائیداد لوگوں کو جرگہ کرنے اور اپنی زر خرید ملکیت پر صاحب جائیداد کو ڈریا دھمکانے دہشت وحشت پریشر ڈالا جا رہا ہے۔جو کہ نہایت خطرناک اقدام ان جھوٹے نوسرباز فراڈیوں قبضہ مافیہ کا عمل ہے۔صوبائی ترجمان صفدر خاں باغی نے کہا کہ یہ پتھروں اور جاگیردارنہ و وڈیرہ دور نہیں کہ کوئی ہر کوئی فراڈی نوسرباز کسی عزت دار مالک جائیداد کی خریدی ہوئی ملکیت پر دعوہ کریگا اور صاحب حثیت عزت دار معزز مالک جائیداد اسکی کیسی خاطر کریگا۔اگر ان نوسرباز فراڈیوں جھوٹے دعویداروں کو لگام نہیں لگائی گئی تو مجبوراً اھل علاقہ اپنی عمر بھر کی جمع پونجی اور اپنے آباؤاجداد کی حق حلال محنت و مشقت سے خریدیں گئی مورثی ملکیتی جائیداد کا دفاع قانونی اور زاتی طور پر کرنے پر مجبور ہوگی اور اگر خون خرابہ ہوا تو اسکی ذمےداری قانون نافظ کرنے والے اداروں پر ہوگی۔اس دھوکہ دہی و نوسربازی دہشت و گشت پھلنے والوں کی وجہ سے امن و عامہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نوتھیہ یونین کونسل کنٹونمنٹ بورڈ اور وزیراعلی و گورنر ھاؤس کی شارگ ھے اگر وزیر اعلیٰ محمود خان ،کمشنر پشاور و د ڈیپٹی کمشنر اور آئی جی پی خیبرپختونخوا و کور کمانڈر پشاور نے ان قبضہ مافیہ ،نوسرباز دھشت و وھشت پھیلانے والوں اور انکی پش پناہی کرنے والوں کو لگام نہیں لگایا گیا تو نوتھیہ کے حالات خدانخواست شدید شدت و خطرناک صورت حال اختیار کر نہ جائیں۔ انہوں نے کہا ڈی ایس پی کینٹ احسان شاہ سے قبل دو ماہ پہلے سابق ڈی ایس پی کینٹ پشاور سے پی ایل سی مٹینگ نوتھیہ چوکی میں بھی اس اھم مسلے کا نوٹس میں لا چکا ہوں۔لیکن ان وار اس فراڈیوں کی قوت و طاقت مزید بڑھتی جارہی ہے انکے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ پر امن شریف صاحب جائیداد خاندانی شہریوں کو راحت و سکون ملے کیونکہ ان مورثی جائیدادوں کے معزز شریف مالکان نے ستر ستر سالوں سے حکومت پاکستان کو پراپرٹی ٹیکس رجسٹریشن اور انتقالات کی مد میں بھاری ٹیکس سالانہ طور پر باقاعدگی سے ادا کر رہے ہیں اسکے باوجود یہ بلیک میلر نوسرباز باز قبضہ مافیہ دہشت وحشت اعوان پھیا رہے ہیں جو قابل احتجاج و آفس اک ہے۔پراپرٹی ایسوسی ایشن صدر جعفر خان نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالے سے کرایہ کے گھروں کی لیڈ ٹینینسی کرایہ نامہ رجسٹریشن فارم کو یقینی بنایا جائے۔ سابق نائب ناظم نوتھیہ میاں وسیم نے قبرستانوں و دیگر خالی شدہ پلاٹ پر قبضہ مافیہ کے خلاف پولیس کو ایکشن لینے پر زور دیا کہ اب ق دستانوں پر بھی قبضہ معافیہ قبض ہو رہا اور اس اہم مسلے کا حل نکالا جائے ،اختر گل نے کمسن بچوں کو موٹر سائیکلوں کی سواری پر حوالات میں بند کرنے پر اعتراض اٹھایا۔سابقہ کونسلر عبد الروف نے نوتھیہ پولیس چوکی کی نفری کی کمی کے باعث پولیس گشت میں کمی اکثر گرلز سکولز کی چھٹی ھونے کے وقت اوباش لڑکے روڈوں گلیوں میں مٹر گشتی کرتے ھوئے نظر آتے ہیں ان کمسن بچیوں کو سکولز سے چھٹی کے بعد ان اوباش لڑکوں کے باعث کافی زہینی ازیت کی شکار ہوتی ہیں۔
