ہمیں مراکش اور پاکستان کی دوستی پر فخر ہے مراکش تمام سیاحوں کو خوش آمدید کرتا ہے

Spread the love

ہمیں مراکش اور پاکستان کی دوستی پر فخر ہے مراکش تمام سیاحوں کو خوش آمدید کرتا ہے نوجوان مینجر الخلیج ہوٹل (AL-KHALEEJ)رضا اللہ (REDA) اگادیر(عارف چودھری)۔ مراکش اور پاکستان کا رشتہ بہت گہرا ہے آزادی سے پہلے مراکش فرانس کی ایک کالونی تھی جب انہیں آزادی ملی اقوام متحدہ میں انکا کوئ نمائندہ نہیں تھا راتوں رات پاکستان مندوب کو مراکش کا پاسپورٹ دیا گیا اور اس نے مراکش کی نمائندگی کی اور پھر پاکستانی بزنس مینوں اشتیاق بیگ اور اخلاق بیگ نے وہاں سرمایہ کاری کی جس کی وجہ سے دنیا کے دوسرے ملکوں کی نسبت مراکش میں پاکستانیوں کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ایسے ھی مراکش کے شہر ایگادیر (AGADEER )سے تعلق رکھنے والے انتہائ قابل ملنسار نوجوان رضا اللہ (REDA) جن کے والد ریٹائرڈ آرمی آفیسر ہیں اور Reda نے مقابلے کے امتحان میں اعلی پوزیشن لی جس سے انہیں پولیس میں کمانڈر کی پوسٹ کے لئے آفر کی گئ لیکن انہوں نے وہ نوکری جائن نہیں کی بلکہ اگادیر کے فائیو سٹار الخلیج اگادیر (Al Khaleej Agadir) میں ہوٹل میں مینجر کی نوکری کر لی جسکی وجہ سے انکے والد بھی ناراض ہو گئے لیکن ہوٹل کی فیلڈ میں انکی قابلیت کی وجہ سے ھوٹل خلیج اگادیر کا نام پورے مراکو میں جانا جاتا ہے انہوں نے اپنے انٹرویو میں پاکستان اور پاکستان کی عوام سے اظہار محبت بھی کی انکی کام کی وجہ سے سعودی عرب کویت کی حکومتوں نے خصوصی اعزازات بھی دئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں