معروف صحافی ڈاکٹر ذیشان نجم خان کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔

Spread the love

اللہ تبارک و تعالی موصوف کو زندگی میں ہر خوشی نصیب کریں۔گلوبل ٹائمز میڈیا ٹیم

پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا ٹیم کی طرف سے ڈاکٹر ذیشان نجم خان کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک و تعالی موصوف کو زندگی میں ہر خوشی عطا کریں موصوف ایک بہترین حسن اخلاق کا مالک ہے ڈاکٹر زیشان نجم خان اپنے شعبے کے ساتھ ساتھ صحافت کے ساتھ بھی وابستہ ہے اور عوامی و علاقائی مسائل کو حکمران بلا تک رسائی میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے جو قابل فخر ہے ایسے بہادر اور نیک انسانوں کی رہنمائی کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے ڈاکٹر زیشان نجم خان کی جنم دن کے موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا ٹیم نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر ذیشان نجم خان کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہ تبارک و تعالی انکی ہر جائز خواہش کو پورا کریں۔انہوں نے اپنے مبارکبادی پیغام میں مزید کہا کہ اُس پاک پروردگار سے دعا ہے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب پورا ہو۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں