ویکسین شدہ ماں کا دودھ پینے سی معصوم بچہ موت حیات کی کشمکش میں مبتلا ھو گیا

Spread the love

وزیرآباد(طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) ویکسین شدہ ماں کا دودھ پینے سی معصوم بچہ موت حیات کی کشمکش میں مبتلا ھو گیا.بچے کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا.تفصیلات کے مطابق بکر گلہ کے الیکٹریشن محم یاسر کی بیوی نے گذشتہ روز تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال سے کرونا سے بچاو کی حفاظتی ویکسین لگوائی اور گھر آنے پر اپنے آٹھ ماہ کے بیٹے کو دودھ پلایا دودھ لینے کے تھوڑی دیر بعد بچے کی حالت غیر ھو گئی جسے فوری طور پر قریبی تحصیل ھسپتال لے جایا گیا جہاں ڈیوٹی ڈاکٹر نے معمولی علاج کے بعد بچے کو فارغ کردیا بعد ازاں بچے کی حالت مزید بگڑ نے پر دوبارہ ٹی ایچ کیو لے جایا گیا جہاں چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر نے تشویش ناک حالت کے پیش نظر فوری طور پر داخل کر کے علاج کا حکم دیا چلڈرن وارڈ میں بچہ تا حال بے ہوش ھے اور ڈاکٹرز نے غریب والدین کو مہنگی نجی لیبارٹریوں سے ٹیسٹ کروانے کی توڑیں لگوا رکھی ہیں. معصوم بچے کے والدین نے اعلی حکام سے امداد کی اپیل کی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں