ایسے بہادر اور مخلص افسران علاقہ کے جرائم پیشہ لوگوں کو ختم کر سکتا ہے۔اہل علاقہ کا میڈیا سے گفتگو
لاہور(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق مہر حسنین عباس سمور چوکی علی آباد تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کی تعیناتی پر اہل علاقہ نے ڈی پی او صاحب کا شکریہ ادا کیا ہے فیصل سمور و اہل علاقہ نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ایسے آفیسر جرائم کو ختم کر سکتے ہیں حسنین عباس سمور سب انسپکٹر میرٹ پسند اور ایماندار آفیسر ہے.اہل علاقہ میں سنتے ہی خوشی کی لہر دوڑ گئی اہل علاقہ نے مزید کہا کہ ہمیں بھی حسنین عباس جسے آفیسر کی اشد ضرورت تھی جو علاقہ کے جرائم پیشہ لوگوں کو ختم کر سکتا ہے۔
