انسان کا ماضی چاہے کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہوا ہو اس کا مستقبل ابھی بالکل پاک ہے خُدا توبہ کو پسند کرتا ہےاَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْه اے پروردگار موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا بےشک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے!!آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
