ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم //کسووال اڈا 6/14L کے قریب روڈ حادثہ ایک لڑکی جانبحق تفصیل کے مطابق اڈا 6/14 ایل کسووال کے قریب موثر سائیکل کی موثر سائیکل کو ٹکر جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سے لڑکی گری اور پیچھے سے آتے ہوئے ٹرالے کے نیچے آگئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی اور لڑکی کا تعلق 1/14 ایل سے بتایا جاتا ہے
