آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سرایا۔
اسلام آباد(کرائم رپورٹ)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر کی کاروائی،گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملزم محمد توصیف ارشد ولد محمد ارشد ساکن گاؤں رکھ موڑ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل 30 بور معہ 3 عدد زندہ روند برآمد کر کے مقدمہ نمبر 508 مورخہ
30.09.21بجرم AO13-20/65درج رجسٹر کیا ملزم متذکرہ مقدمہ نمبر 140/21 مورخہ 27.02.21 بجرم 379/411 کا سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے جس پر کاروائی زیر دفعہ 55/110 ضف عمل میں لائی جا کر ملزم کو بند حوالات تھانہ کیا گیا۔کارروائی ایس ڈی پی او سہالہ سرکل چوہدری عابد کی زیر نگرانی ایس ایچ او لوہی بھیر انسپکٹر ارشد علی بمعہ ٹیم نے کی۔آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
