اردو گلوبل کا ممتاز بزنس مین اور سماجی شخصیت چودھری نثار ناروکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Spread the love

لندن(عارف چودھری) برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت سینئرصحافی برطانیہ چودھری عارف پندھیر کے بہنوئی مارکس نثار کے والد چودھری نثارنارو گزشتہ روزمانچسٹر میں انتقال کر گئے۔ اردو گلوبل کی پوری ٹیم ان کے انتقال پر غم میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے.آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں