جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، گم شدہ 2 موبائل فونز ریکور کرلیے گئے

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، گم شدہ 2 موبائل فونز ریکور کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی جیکب آباد شمائل ریاض ملک صاحب کے احکامات برائے گم شدہ / چوری شدہ موبائل فونز ریکوری کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاور چوکی پولیس کے انچارج آفتاب ترین نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے شہریوں کی گم شدہ 2 موبائل فونز ریکور کرلی گئی تصدیق کے بعد اصل مالکان محمد یوسف سرکی اور سری چند ہندو کے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں