پرائمری ٹیچرس ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی صدر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) پرائمری ٹیچرس ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی صدر حاجی ابراہیم جکھرانی دل کی عارضے کی وجہ سے طویل علالت کے بعد کراچی کی ایک نجی اسپتال میں 80سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آبائی گاؤں مولاداد میں ادا کی جائے گی، مرحوم نے سوگواروں میں ایک بیواہ، چار بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں سماجی رہنما حاجی شیر محمد مغیری نے حاجی ابراہیم جکھرانی کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں