وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کو اپنی کتاب “لنڈی کوتل کی لالٹین” پیش کرتے ہوئے

Spread the love

لنڈی کوتل سے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کو اپنی کتاب “لنڈی کوتل کی لالٹین” پیش کرتے ہوئے، اس موقع پر مینارٹی کمیشن کے ممبر مفتی گلزار نعیمی اور معروف یوتھ ایکٹویسٹ ریحان طاہر بھی موجود ہیں، پیر صاحب سے اس موقع پر لنڈی کوتل کی تاریخ و تہذیب پر بڑی معلومات افزا گفتگو ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں