اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک مومنہ ماہرو گوندل کو پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی کا یوتھ ایمبیسیڈر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہے

Spread the love

(جہلم سے راجہ وقار کی رپورٹ)

ہم مومنہ ماہرو گوندل صاحبہ کو اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جہلم سے پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی کا یوتھ ایمبیسیڈر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں مومنہ ماہرو گوندل صاحبہ ایک پراعتماد اور درد دل رکھے والی شخصیت ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں معاشرے کے فلاحی کاموں خصوصی طور پر خواتین کے لئے کام کرتے دیکھا گیا ہے مومنہ ماہرو گوندل صاحبہ کی خود اعتمادی اپنے والد کی تربیت کا چلتا پھرتا ثبوت ہے ہم امید کرتے ہیں کہ مومنہ صاحبہ پہلے کی طرح مزید بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی اور اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں پیدا کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں