ناجاٸز اسلحہ رکھنے والے دو کس ملزمان گرفتار

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: ناجاٸز اسلحہ رکھنے والے دو کس ملزمان گرفتار۔
ڈی پی او صاحب ساہیوال صادق خان بلوچ کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل عبدالرحمن عاصم صاحب کی زیر نگرانی ھڑپہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ۔
ایس ایچ او تھانہ ھڑپہ اختر خان انسپکٹر نے ہمراہ چوکی انچارج ھڑپہ شکیل احمد آرائیں ASI کی کاروائی. اسلحہ ناجاٸز رکھنے پرملزمان( 1) غلام مرتضی ولد ظہور سکنہ 4/10L پٹھانہ ولد جیون سکنہ 4/10L گرفتار. دو عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں برامد۔اسلحہ آرڈیننس کے مقدمات 557/21 اور 558/21 تھانہ ھڑپہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں