اوکانوالہ روڈ پر موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم

Spread the love

ساہیوال محمد آ صف ندیم ۛ
چیچہ وطنی: حادثہ کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کی ٹانگ 3 جگہ سے فریکچر ہونے کی اطلاع۔ذرائع
چیچہ وطنی حادثہ موٹرسائیکل سوار کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں