نامعلوم ڈاکو گاڑی کو چھوڑ کر اسلحہ سمیت مکئی کی فصل میں داخل ہوگئے

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی چوہدری محمد آ صف ندیم: کسووال کے نواحی گاؤں 40/14 ایل کے قریب ویگن آر گاڑی کو مشکوک سمجھ کر گشت پہ موجود پولیس تھانہ کسووال نے پیچھا کیا تو گاڑی میں موجود نامعلوم ڈاکو گاڑی کو چھوڑ کر اسلحہ سمیت مکئی کی فصل میں داخل ہوگئے پولیس تھانہ کسووال اور گاؤں کے لوگوں نے مکئی کی فصل کو چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے اور پولیس کے نوجوان مکئی میں داخل ہوکر ڈاکوؤں کو تلاش کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں