تھانہ داودزئی کے ایس ایچ او افتخار احمد گرفتار راہزنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔

Spread the love

ایس ایچ او تھانہ داودزئی افتخار احمد کی زبردست کاروائی۔

تھانہ داودزئی کی حدود میں رہزنی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لیا۔

پشاور(کرائم رپورٹ)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او تھانہ داودزئی افتخار احمد کی زبردست کاروائی ایس ایچ او تھانہ داودزئی افتخار احمد نے زبردست کاروائی کے دوران رہزنی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ داودزئی کی حدود میں رہزنی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تھانہ داودزئی پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لیا ملزمان کے قبضے سے 5 عدد پستول بمع کارتوس سمیت برآمد کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں