نیو سبحان بس بچوں والے رکشہ سے ٹکرا گئی بچے موقع دم توڑ گئے

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف چیچہ وطنی* نیو سبحان بس فیصل آباد سے چشتیاں جا رہی تھی بچوں والے رکشہ سے ٹکرا گئی
5بچے موقع دم توڑ گئے ہیں جن میں دولڑکیاں جنکی عمریں بالترتيب تقريباً 10سال اور 18 سال ہیں اور ایک لڑکا جسکی عمر تقریبا 14 سال ہے۔
سکول طلباء کا رکشہ نور پور گاؤں سے گوجرہ کی طرف جا رہا تھا۔ رکشہ میں 12 سے 14 کے قریب بچے سوار تھے جن میں سے کچھ شدید زخمیوں کو راہگیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت گوجرہ THQ ہسپتال شفٹ کردیا جنکو ریسکیو 1122 نے فیصل آباد شفٹ کردیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان میں سے 8 ننھے پھول شہید ہو گٸے ہیں۔الللہ ان سب کی مغفرت فرماٸے اور انکےوالدین کو صبر جمیل عطا فرما ٸے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں