احساس پروگرام اور بینظیر انکیم سپورٹ کے نام پر عوام کو لوٹنے والے گرفتار

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: پاکپتن تھانہ کلیانہ کی حدود میں چک نمبر 7 کے بھی میں فراڈ ٹیم پکڑی گئی جو پانچ دن مسلسل پانچ دن سے ایک ہی گاؤں میں 12000 ہزار احساس پروگرام اور بینظیر انکیم سپورٹ کے نام پر عوام کو لوٹ رہے تھے وہ تین دن سے ہر ایک عورت کو 12000 کی لالچ کی بنا پر ان سے پیسے بھی وصول کر رہے تھے اور ان کے نام پر ناجائز کی غیر قانونی سمیں بھی کر رہے تھے اور ان کی سم پر اکاؤنٹ بھی کھول رہے تھے اور سمیں عوام کو میسر بھی نہیں کر رہے تھے ان سیموں کو کہا سیل کرتے ہیں اور کہاں لے جائیں گے کوئ پتہ نیں یہ سارا مسلہ سوال بن کے رہ گیاوہ غریب عورتیں جو اپنی روزی نہیں کما سکتے ہیں ان سے پیسے وصلے گۓ اور ان بے بس عرتوں کے نام پر انہوں نے پانچ دن سے لگا تار سمیں کرتے رہے ہیں اور یہ سمیں بیلک کر کے چورں ڈاکیتوں اور دیشتگردوں کوبھاری قیمت میں سیل کرتے ہیں اہل علاقہ کے لوگوں نے انہیں پکڑ کر 15 پر پولیس کر کے متعلقہ تھانہ کے افیسر ناصر ڈوگر asi کے ہوالے کر دیا اور غریب عوام حکومت سے اپیل کرتے ہیں اور وزیراعلی عثماں بذدار اور IG پنجاب سے اس بات کا نو ٹس لیا جاۓ اور متعلقہ تھانہ کو ارڈر جاری کیا جاۓ کہ اس بات کا جلد سے جلد نوٹس لیا جائے کاروائی عمل میں لائ جائے شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں