چیچہ وطنی سے ٹرانسفر ہونیوالے اسسٹنٹ کمشنر شاہد ندیم رانا سے پاکستان تحریک انصاف کے راہنما کی ملاقات

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: چیچی وطنی سے ٹرانسفر ہونیوالے اسسٹنٹ کمشنر شاہد ندیم رانا کی رائے ہاؤس آمد سنیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف رائے حسن نواز خاں سنیئر نائب صدر ضلع ساہیوال راؤ محمد اسلم خاں سےالوداعی ملاقات
صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ ساجد محمود ،پیر ہنی شاہ اس موقع پہ جناب شاہد ندیم رانا کی چیچہ وطنی کے لۓ خدمات پہ انکو خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں