ویکسینیشن کے بغیر سروس فراہم کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: ویکسینیشن کے بغیر سروس فراہم کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی تیاریاں تاجر حضرات اپنی اور ملازمین کی ویکسنیشن فوری کرائیں خریداروں سے بھی نو ویکسینیشن نو سروس پالیسی اپنائی جائے تاجر کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لئے این سی او سی کی گائیڈ لائینز پر عمل کریں احکامات کی خلاف ورزی پر ذمہ سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
منجانب:واجد علی شاہ ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں