ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: چیچہ وطنی محلہ مہر آباد میں گوگی نامی اورنائیلہ ننھی نےقبحہ خانہ بنایاھوا تھا مخبر کی اطلاع پرپولیس تھانہ صدر کے ASi خآدم ھمراہ دوکانسٹیبل نےچھاپہ مارا توموقع پر رنگے ھاتھوں ننھی اورایک نہ معلوم شخص حرام کاری کررھےتھے اورجو ن گوگی جو نگرانی کررھاتھا پولیس نےتینوں کو پکڑالیااورپارسل جیل میں بند کردیا ابھی تک پولیس تھانہ صدر نے کوئی کارروائی نیں کی. جبکہ ایک شخص فرار ھونےمیں کامیاب ھوگیا اھل محلہ نے پویس کاشکریہ اداکیا
