محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کا کرپٹ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم۔محکمہ اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کا کرپٹ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن۔ محمد گوہر نفیس ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال چوہدری بابر رحمان وڑائچ کی ہدایت پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے زیر نگرانی میں مدعی کی درخواست پر ریڈ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی ساہیوال ہیڈ کانسٹیبل مشتاق کو 15ہزارروپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کےحوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں