ہوٹل مالکان اور ملازمین کے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی چیکنگ

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی ڈویژنل بیوروچیف چوہدری آصف ندیم: سید عثمان حسن گیلانی اے سی چیچہ وطنی ہمراہ ذی ڈی ایچ چیچہ وطنی عمران الحق نے سنہری ھوٹل. تاج محل. گجر ھوٹل اور دیوان پیلس کے ایس او پیز اورتمام ملازمین کی کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کیے اورتمام ھوٹل مالکان کودفتر حاضر ہونے کی ھدایات جاری کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں