تھانہ فتح شیر کی بڑی کارروائی

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیمۛ تھانہ فتح شیر ساھیوال ایس ایچ او چوھدری اعجاز اسلم نے ڈی پی او ساھیوال صادق بلوچ کی ھدایت پر تھانہ فتح شیر کی بڑی کارروائی مخبر کی اطلاع پر انٹرنیٹ کی کتنی سے رابطہ کرکے کاؤنٹی میچ پر ایل ای ڈی پر انٹرنیشنل بکیا جوا کھیل رہے ہیں ملزم محمد عثمان والد نذیر احمد قوم کھوکھر سکنہ گلی بابا نور شاہ ولی ہڑپہ اقبال حسین ولد محمد دین قوم قصائی سکنا جیل روڈ نئی آبادی ساہیوال کو گرفتار کر لیا گیا ملزم محمد عثمان سے جوا پر لگائی گئی رقم 26 ہزار بر آمد کر لی گئی ملزموں کے خلاف مقدمہ نمبر 388/21 درج کرلیا
ملزم محمد دین فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اہل علاقہ نے دبنگ ایس ایچ او چوہدری اعجاز اسلم کی کاروائی کو سراہا اخراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں