ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: ہڑپہ۔ڈی پی او ساہیوال صادق خان بلوچ کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او پولیس تھانہ ہڑپہ اختر خان کی قیادت میں پولیس چوکی ہڑپہ کے انچارج ASIشکیل احمد آرائیں کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش اللہ دتہ کھوکھر گرفتار۔ 2350 گرام چرس برامد
۔چوکی انچارج ھڑپہ ASIشکیل احمد آرائیں نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اللہ دتہ ولد اسلم قوم کھوکھر سکنہ 190/A9Lکو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، ملزم کے قبضہ سے 2350 گرام چرس برامد۔کرکے مقدمہ نمبر 586/21 بجرم 9C/CNSA تھانہ ھڑپہ درج میں درج کردیا
