جنہوں نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا.
اسلام آباد(چیف اکرام الدین)سابق آئی ایس آئی چیف مرحوم جنرل حمید گل وہ شخصیت ہے جنہوں نے جنگ آزادی کے موقع پر دوشمن قوتوں کو شکست دی ہے جس کی وجہ سے آج بھی جنرل حمید گل مرد مجاہد اور غازی کے نام سے اپنے عوام کے دلوں میں زندہ ہے جنہوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی ترقی کیلئے اپنی زندگی وقف کی تھی جنرل حمید گل کی وہ بہادری تاریخ نے لکھی ہے جنہوں نے پاکستان کی سلامتی کیلئے ہمیشہ جدوجہد کی ہے آج کے زمانے میں ملک کے اہم ترین ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہے جو مرحوم جنرل حمید گل جیسے ملک و قوم کی خدمت کیلئے کوشاں ہے جو ملک و قوم کیلئے باعث فخر ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی ملک کے عظیم ترین شخصیت ہے جنہوں نے پاکستان کی ترقی و ملک کو طاقت وار بنانے کیلئے اپنی زندگی واقف کی ہے اور اج بھی ملک کیلئے انکی جدوجہد جاری ہے اور جاری رہے گی یسے ملکی ہیروز کی عظمت کو قوم سلام پیش کرتی ہیں اور جنرل حمید گل مرحوم کو خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔