
ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم :
وطنی سےخبرشامل کرتے ھیں ۔۔چوھدری شہذادسعیدچیمہ ٹکٹ ھولڈر اورسابقہ MPA اورپنجاب انفارمیشن سیکٹریری پنجاب کےچیمہ ھاوس سےریلی نکالی گی ریلی میں پاکستان پیلزپارٹی رائےمحمدیاسین کھرل نائب صدر پنجاب بلاول بھٹوفورس پاکستان ۔تحصیل صدر ندیم خالد سٹی صدر بابا ظہوری شاہ جنرل سیکٹریری سحرگل پھٹان محمدعظیم خان رانا محمدعابد بابرگجر راجہ گل شیر نزیراحمد محمدسلیم قادری رانامحمدعابد اورتحصیل وسٹی کےعہدہدران کےعلاوہ لوگوں کی کیثر تعداد نےریلی میں شرکت کی ریلی چیمہ ھاوس شروع ھوئی اورمین بازار سےھوتی ھوئی چیچہ وطنی پریس کلب اپنابیان ریکارڈ کروایا اس موقع پر شہزاد سعید چیمہ نے مہنگائی پر حکومت کوتنقید کانشانہ بنایا آٹا چور ھائے ھائے چینی چور بجلی چور گیس چور گھی چور مک گیاتیراشونیازی گو نیازی گونیازی کےنعروں سے حکومت کوختم کرکے دم لیں گے مہنگائی کی ستائے ھوئے سینکڑوں لوگوں نےشرکت کی
