تھانہ غازی آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیمۛ چیچہ وطنی ایس پی انوسٹی گیشن ساہیوال شاہدہ نورین نے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کی ہدایات پر تھانہ غازی آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی رانا اکمل رسول نادر سابق جنرل سیکرٹری چیچہ وطنی پریس کلب چوہدری غلام دستگیر سہو ایس ایچ او تھانہ غازی آباد عباس چوہدری سرکل پولیس افسران وائس چیئرمین رانا اسرار رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ توصیف ظفر انجینئر چوہدری ضیاء الاسلام سہو سرپرست القلم ایجوکیشنل کمپلیکس ٹرسٹ راجہ نصیر احمد کیانی چیرمین غازی آباد پریس کلب راجہ طاہر عباسں صدر غازی آباد پریس کلب سعید جوئیہ سرپرست مرکزی انجمن تاجران غازی آباد چوہدری احسن غفور چیرمین راجہ طیب صدر راجہ شاہد محمود سینئر نائب صدر رانا آصف فاروق جنرل سیکرٹری رانا بشارت خاں میاں عدنان احمد چوہدری سمیع اللہ سہو چوہدری بلال جھورڈ محجوب حسین چوہدری مجتبیٰ جٹ ؤ دیگر نے شرکت کی ایس پی انوسٹی گیشن ساہیوال شاہدہ نورین نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد انصاف شہریوں کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے۔ جھوٹی درخواستوں اور مقدمات کے اندراج پر کاروائی عمل میں لائی جائیگی عوام الناس کی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جائیگا عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے دن رات مصروف عمل ہیں ضلع ساہیوال کو کرائم فری بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال صادق بلوچ نےمکمل پلان تیار کرلیا ہے عوامی مسائل خدمت خلق کے جذبہ کے تحت حل کرنا اولین ترجیح ہے شہریوں کو سستا انصاف فراہم کرنے کے لیے ضلع بھر میں کھلی کچہریاں لگا رہے ہیں تاکہ ان کے مسائل سن کر فوری حل کر سکیں کسی بھی بھی شہری کو پولیس کے متعلق شکایات ہو تو وہ ڈائریکٹ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے انشاء اللہ انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں