محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو دنوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Spread the love

‏جمعہ (شام/رات) سے اتوار کے دوران اسلام آباد، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، ‏حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولنگر، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھکر، لیہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعہ (رات)/ہفتہ کو راولپنڈی/ اسلام آباد، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال ، لاہور ‏اور شیخوپورہ میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کی توقع

‏جمعہ (رات)/ہفتہ کو ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، بہاولپور، رحیم یار خان، خان پور میں بھی آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں