کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی کی امریکہ سے آئے ہوئے مہمانوں سے کمشنر آفس میں ملاقات

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی ، ایڈیشنل کمشنر کورڈآنیشن شفیق احمد ڈوگر ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فاضل مدثر کی بشپ ابرہام ڈینیئل کی قیادت میں امریکہ سے آئے ہوئے مہمانوں سے کمشنر آفس میں ملاقات اس موقع پر ڈاکٹر خالد ایم ناز ،ایلڈردلبرجانی ،پاسٹر پیڑ عمران، مسٹر شاہد مسیح ، پاسٹر عزم جان ، شیخ نعمان آصف بھی موجود تھے کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے بشپ ابرہام کی امن اور بین المذاہب میں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ساہیوال میں مسیحیوں کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں