ساہیوال ہڑپہ چوہدری محمد آ صف ندیمساہیوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ایس ڈی پی او صدر سرکل عبدالرحمن عاصم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ اختر خان ، اے ایس آئی اعجازنواز نے ہمراہ ٹیم کاروائی کر تے ہو ئے بد نام زمانہ منشیات فروش جاوید حسین ولد مشتاق حسین شاہ سکنہ چک نمبر 188نویل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 3660گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا
