جنرل سیکریٹری یوتھ وومن ونگ پنجاب کی مسلم لیگ ن کےاپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ںشریف سے ملاقات

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیمۛ: جنرل سیکریٹری یوتھ وومن ونگ پنجاب عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی مرکزی سیکریٹریٹ مسلم لیگ ن 180H میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات ۔ ملاقات میں تنظیمی اور سیاسی امور پر گفتگو ہوئی حمزہ صاحب نے محترمہ کی پارٹی خدمات کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں