جیکب آباد میں پولیو کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر تقریب

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد میں پولیو کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر تقریب، ریلی بھی نکالی گئی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیو کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے ضلع جیکب آباد میں آگاہی سیشن کا انعقاد ہواجس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالغفار رندنے کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر شہزاد مہمان خصوصی تھے، پولیو کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقد تقریب میں محکمہ صحت، ریونیو سمیت این جی اوز اور پارٹنرز کے نمائندوں نے شرکت کی، پروگرام کے آخر میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے ریلی بھی نکالی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں