وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ایم این اے ہاؤس وہاڑی آمد

Spread the love

وہاڑی (عارف چودھری ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ایم این اے ہاؤس وہاڑی آمد طاہر اقبال چوہدری ایم این اے وہاڑی زاہد اقبال چوہدری چیئرمین لوکل کونسلز ایسوسی ایشن آف دی پنجاب نصر اقبال چوہدری سابق چیف وزارت دفاع اسلام آباد برطانیہ میں مقیم قمر اقبال چوہدری فخر اقبال چوہدری سابق صدر پاکستان تحریک انصاف سکاٹ لینڈ ایسٹ قاری نذر اقبال کی والدہ محترمہ کی وفات مرحومہ کے ایصال ثواب کیئے دعائے مغفرت کی اور اظہار افسوس کیا اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے امین ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں