
جس کی صدارت مولانا شفیق الرحمن نے کی۔
مہمان خصوصی ڈاکٹر حافظ محمد نعمان قیوم
طلباء کا تقریری مقابلہ بھی ھو جیتنے والوں کو انعامات دئے گئے اولڈھم (عارف چودھری)
انگریزی تقریر
ابراہیم قیصر
2۔ایان نوید
عمیر سید
محیط غلام
2۔رحمہ نعمان
3۔مہک طاہر تلاوات
1۔حسن بشیر
2۔عبدالرحمن عمران
ریحان عرفان نعت
1۔مریم ایمان
2۔مدینہ شریف
آمنہ علی ڈاکٹر حافظ محمد نعمان نے سیرت کی روشنی میں والدین کے کردار اور ذمہ داریوں کے بارے میں بتایا مولانا شفیق الرحمن نے صدارتی خطاب کیا۔ قاری محمد فریدون اور ڈاکٹر حافظ محمد نعمان نے طلباء میں انعامات تقسیم کئے دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل مولانا عبدالرحیم، مرکز العلوم اسلامیہ منصورہ لاہور کے سابق استاذ ڈاکٹر عبدالقادر خان کی وفات پر ان کی یاد میں ایک ریفرنس منعقد ہوا اور دعا کی گئی۔ والدین کی بڑی تعداد نے خوشی کا اظہار کیا اور پروگرام کے اساتذہ اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔
