کھیوڑہ ( نمائندہ خصوصی ، راشدخان)
پاکستان میں ہومیوپیتھک علاج کرنے والے ذیادہ تراحباب اسے پارٹ ٹائم جوائن کرتے ہیں اور سنجیدہ نا ہونے کی وجہ سے مطلوبہ نتائج حاصل کر نے سے قاصر رہیتے ہیں۔ڈاکٹر وقار احمد بھٹہ
میری ہومیو دلچسپی اتنی زیادہ ہے کہ 2000 سے زائد جرمی شوابے اور امپورٹیڈ ادویات اکھٹی کر رکھی ہیں۔
الحمدوللہ بے اولاد جوڑوں کے درجنوں چیلنج کیس حل کرچکاہوں اسی حوالے سے پورے پاکستان میں لیکچرز بھی دیتا ہوں تاکہ ڈاکٹرز کے ساتھ عام آدمی کو بھی آگائی ملے۔ ڈاکٹر وقار احمد بھٹہ
تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ پپلی سے رکھنے والے ماہر ہومیو ڈاکٹر جناب وقار بھٹہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بیماری کے غیر تسلی بخش علاج نے مجھے ہومیو کی باقاعدہ تعلیم لیکر کر پریکٹس شروع کرنے پر مجبور کیا میں نے بنیادی تعلیم اپنے علاقہ اور ڈبل ماسٹرز کی ڈگری راولپنڈی سے حاصل کی مناسب تعلیم کی وجہ سے ایگذکیٹیو کلاس کی جاب مل گئی لیکن دو سال کے بعد شدید بیمار ہو گیا. مگر تین ماہ کے علاج سے اس قدر مایوس ہوا اور ہومیوپیتھک کو باقاعدہ داخلہ لے کر پرھنا شروع کر دیا. اور 2006 میں کھنہ پل راولپنڈی اسلام آباد کے مرکزی علاقہ فالکن کمپلس کے سامنے صائم ہومیوپیتھک کلینک کا آغاز کیا. اتفاق سے پہلا مریض چیلنج کیس ملا جسے میں نے اس پر خوب محنت کی اور کامیابی ملی جس سے مجھے حوصلہ ملا ۔ یہ ایک بے اولادی کا کیس تھا وہ صاحب علاج سے مایوس ہوچکے تھےتین ماہ کے علاج کے بعد اللہ نے ان کو بیٹا دیا اور اسی مریض نے مذید مریض بھیجنا شروع کر دیئے. اللہ تعالی نےھومیوپتھک میں اتنی کامیابی عطا کی کہ اسے پارٹ ٹائم کےبجائےفل ٹائم اوڑھنا بچھونا بنا لیا.اور ایک اچھی جاب سے معذرت کی لی۔ اللہ کی مدد سے آج تک بے اولادی کے بہت ہی زیادہ مشکل کیس ٹھیک ہو چکے ہیں. بےاولادی کے حوالہ سے مختلف شہروں میں لیکچرز اس لیے دیتا ھوں تا کہ ڈاکٹرز کے ساتھ لوگوں کو بھی آگائی ھو۔ہومیو کی ترقی اور تشہیر ہی میری ٹیم کا مشن ہے میں سئینر ڈاکٹرز کے ساتھ اور نامور ڈاکٹر میرے گروپ کا حصہ ہیں میں پاکستان میں سنگل ریمیڈی کی پریکٹس اور ہنی من کی ھو میو پیتھی کو دیکھنا چاہتا ہوں.اب تک مختلف نوعیت کی اسناد,سرٹیفکیٹ اورھومیو ایوارڈ بھی مل چکے ھیں. بہتر سے بہتر علاج کی لگن اور شوق میں سینکڑوں کتابیں اور 2,000 کے لگ بھگ جرمنی شوابے اور امپورٹڈ میڈیسن اکٹھی کر چکا ھوں. جن میں بعض میڈیسن کا حصول پاکستان میں ممکن نہیں ھے.اس وقت BHMS بھی ھوں. اور MSC Neutrition کا سٹوڈینٹ بھی ہوں۔کلاسیکل ھومیو کے ساتھ راجن شنکارن کے میتھڈ پر بھی کام جاری ھے.میرے کلینک پر .بے اولادی کے علاوہ باقی امراض جگر,خواتین کے گایئنی کے مسائل بالوں کے مسائل. گردوں کے امراض.مہروں کا درد کے علاوہ تمام لاعلاج امراض کا علاج بھی کیا جاتا ھے.یہ سب کچھ میرے والدین کی دعا اور میرے دوستوں کی حوصلہ افزائی ھے.
