دعاےٴ مومن

Spread the love

اے اللہ رب العزت ہماری اور ہم سے تمام جڑے ہوے رشتے داروں و دوست احباب کی پریشانیوں کو آسانیوں میں اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔
اے الله جو بیمار ہیں انہیں شفاءکاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ اے رب العزت شیطان کے شر سے نفس کی خواہشات سے ہماری حفاظت فرما۔
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا۔ یاالله ہماری دعا کو اپنے رحمت کے صدقے قبول فرما . آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں