شہری اتحاد کا اجلاس (آج) 2 نومبر کو ہوگا ,ڈاکٹر اے جی انصاری

Spread the love

جیکب آباد (نامہ نگار)شہری اتحاد کا اجلاس (آج) 2 نومبر کو ہوگا جس میں شہر کے بنیادی مسائل پر غور ہوگا، اس سلسلے میں شہری اتحاد جیکب آباد کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے بتایا کہ شہر کے اہم مسائل پر شہری اتحاد کی سپریم کونسل کا اجلاس 2 نومبر شام 7بجے صدر محمد اکرم ابڑو کی صدارت میں مقامی ہوٹل میں طلب کیا گیا ہے جس میں شہر کے مختلف مسائل پر غور کرکے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں