
سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کی وھاڑی کا دورہ ایم این اے طاہر اقبال چوہدری اور انکی فیملی سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی
وھاڑی /لندن (عارف چودھری )۔ سابق وفاقی وزیر اور مزہبی راہنما سید حامد سعید کاظمی کی وھاڑی کے دورہ پر
وہاڑی سے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری، سابق چیف وزارت دفاع نصر اقبال چوہدری، قمر اقبال چوہدری، رہنماء پی ٹی آئی سکاٹ لینڈ فخر اقبال چوہدری، حافظ نذر اقبال چوھدری ، صدر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن پنجاب چئیرمین زاہد اقبال چوہدری کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں تھیں کی وفات پر اظہارِ افسوس کیا اور – مرحومہ کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعاء –
اس موقع پر حافظ عبداللہ چوھدری ، محمد عارف وڑائچ ، قاری ارشاد سعیدی، مرزا جاوید ، شیخ عامر ، عامر ذوالفقار مغل ، رانا محمد عارف اور دیگر معزیزین بھی موجود ھیں
