جیکب آباد پولیس کی کاروائی

Spread the love

جیکب آباد( نامہ نگار) جیکب آباد پولیس کی کاروائی ، اقدام قتل کے کیس میں روپوش 6 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ محمد پور اوڈھو پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے کیس میں روپوش 6 ملزمان اویس جکھرانی، زبیر جکھرانی، امان اللہ جکھرانی، اسرار احمد جکھرانی، محمد مراد جکھرانی اور محمد نواز جکھرانی کو گرفتار کرلیا گیا جن کے خلاف قانونی کاروائی کردی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں