ساہیوال چیچہ وطنی چوہدری آ صف ندیمۛ
ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ صاحب کی ہدایت پرDSPسرکل چیچہ وطنی رانا اکمل رسول نادر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ ملک غلام عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ فروش کاشف سکنہ 92/12L کے قبضہ سے ،1600گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا ،ایک دوسری کاروائی میں ملزم وحید سکنہ 21/14ل کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد ہونے پر کو ملزم کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔
