دعاےٴ مومن

Spread the love

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺁﻧﺴﻮں ﻧﺪﺍﻣﺖ ﻭ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﮨﮯ.
ایک دفعہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف وحی نازل ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ” میرے پیارے ابراہیم! تو اپنے دل کو دھولیا کر…” حضرت ابراہیم علیہ السلام حیران ہوکر پوچھتے ہیں: اللہ! پانی تو وہاں پہنچتا نہیں، میں اپنے دل کو کیسے دھوؤں؟ تو اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ” میرے خلیل! یہ دل دنیا کے پانی سے نہیں دھلتا، یہ تو ندامت سے نکلے ہوئے آنسوؤں سے دھلا کرتا ہے… “
کاش ہمارا بھی کوئی ایک آنسو ایسا ہو جو ہمارے مالک کو پسند آجائے..

ادھر نکلے ادھر ان کو خبر ہو کوئی آنسو تو ایسا معتبر ہو

آپ کی دعاؤں کا طلبگار: ناصر شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں