پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

Spread the love

ساہیوال چوہدری آ صف ندیم: کتوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 22 کس ملزمان گرفتار سٹے پر لگی ایک لاکھ سے زائد رقم برآمد
ڈی پی او ساہیوا ل صادق بلو چ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ ایس ڈی پی او صدر سرکل عبدالرحمن عاصم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بہادر شاہ سب انسپکٹر محمد اشرف نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے ٹبی شیر کے قریب کتوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 22 کس ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے سٹے پر لگی رقم 129450برآمد کر لی اور ملزمان کی 4 عدد گاڑیاں اور متعدد موبائل فون قبضہ پولیس میں لے لیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں