شاہین کلاتھ ہاؤس کے مالک رانا نعیم کی ایویبہ مارکیٹ میں ھڑپہ پولیس کے ساتھ غنڈہ گردی

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم.یڑپہ اسٹیشن شاہین کلاتھ ہاؤس کے مالک رانا نعیم کی ایویبہ مارکیٹ میں ھڑپہ پولیس کے ساتھ غنڈہ گردی

ہڑہہ.دولت کے نشے میں دھت غنڈہ گردی کی اعلی مثال قائم کر دی

ہڑہہ. پولیس اہلکاروں کو دھکے گالی گلوچ اور باوری اہلکاروں کو گریباں سے پکڑ کر کھیچا تانی کی

ہڑپہ. پولیس اہلکاروں کا جرم یہ تھا کہ 5بجے بند ہونے والی دوکان چھے بجے تک کھلی تھی

ہڑپہ. ملزم رانا نعیم گرفتار کر حوالات میں بند کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں