جیکب آباد ریلوے پولیس کی کاروائی

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد ریلوے پولیس کی کاروائی،ریلوے گودام سے چوری کرتے ہوئے چور گرفتار 700فٹ کاپر تار بر آمد تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس جیکب آباد کے ایس ایچ او آصف مغل نے ریلو ے گودام کے قریب ریلوے کی تار چوری کرتے ہوئے ملزم عزیز اللہ ولد عبدالرزاق قاضی کو گرفتار کرکے اسکے قبضے میں سے 700فٹ کاپر کی تار اور کٹر بر آمد کرکے گرفتار کر لیا ہے واقع کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں