جیکب آباد میں ستپ کی جانب سے الطاف جسکانی کی برسی منائی گئی

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد میں ستپ کی جانب سے الطاف جسکانی کی برسی منائی گئی تفصیلات کے مطابق سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع جیکب آباد کی جانب سے الطاف جسکانی کی پہلی برسی منائی گئی برسی تقریب ضلعی دفتر میں منعقد کی گئی جس سے ضلعی صدر عبدالستار جاگیرانی، نظام مستوئی، دلمراد لاشاری، عبدالغفور تھیم، عبدالنبی مگسی، عمر سولنگی، سید علی شاہ اور دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الطاف جسکانی سندھ دھرتی کا بہادر سپوت ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گاآخر میں مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں