دعاےٴ مومن

Spread the love

اے اللّه پاک جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور آسائشوں میں بدل دے،صحت و تندرستی عطا فرما ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما، اور اپنے سِوا کسی کا محتاج نہ رکھ- اللّٰه کریم ہمیں، ہمارے اہل خانہ، اعزہ، اقربہ، دوست، احباب کو شیاطین کےشر، بری نظر، حسد، ، وباؤں اور برے حالات سے محفوظ رکھے۔ آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں