ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم چیچہ وطنی: پولیس تھانہ صدر نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر 41/12 ایل کے رہائشی کاشف کے خلاف مقدمہ نمبر 910/21 درج کر لیا۔ جبکہ چھانگا مانگا کے رہائشی عبدالجبار نامی ملزم سے ناجائز اسلحہ 30 بور پسٹل برآمد کر کے اس خلاف مقدمہ نمبر 914/21 درج کر لیا۔
