ہم سب محتاج ہیں اس ذات کے جو اندھیری رات کو روشن صبح میں بدلتا ہے وہ ہمارا خالق، مالک اور رازق ہر شے پر قادر ہے، اللہ پاک بیماروں کو شفا اور صحت نصیب فرما, ہماری مشکلات کو آسان فرما، تمام برکتیں، سعادتیں اور رحمتیں نصیب فرما اور ہماری دعائیں اپنے کرم سے قبول فرما.
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
